Chicken With Spaghetti - چکن اسپیگھٹی

Chicken With Spaghetti - چکن اسپیگھٹی

اجزاء:

  1. چکن ﴿چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں﴾ آدھا کلو
  2. آلو چھ عدد
  3. کٹی ہری مرچ تین عدد
  4. نمک ایک چائے کا چمچ
  5. کٹے ٹماٹر چار عدد
  6. گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ پسا ہوا
  7. اُبلی اسپیگٹی دو کپ
  8. ہرا دھنیا آدھی گڈی باریک کٹا ہوا
  9. سرکہ ایک چوتھائی کپ
  10. ہرا مرچ چھ عدد باریک کٹی ہوئی
  11. آئل ایک چوتھائی کپ
  12. بیسن تین چوتھائی کپ
  13. کٹی پیاز آدھا کپ
  14. مونگ پھلی کے دانے تین ٹیبل اسپون کتر لیں
  15. کیچپ آدھا کپ
  16. تل دو کھانے کے چمچ
  17. سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  18. کشمش یا انار دانہ ایک کھانے کا چمچ
  19. باربی کیو سوس ایک کھانے کا چمچ
  20. تیل فرائی کے لیے
  21. کٹی ادرک ایک کھانے کا چمچ
  22. چینی دو کھانے کے چمچ
  23. میدہ تین کھانے کے چمچ
  24. کدوکش چیڈر چیز چار کھانے کے چمچ
  25. نمک ڈیڑھ چائے کے چمچ

ترکیب:

  1. تیل گرم کر کے اس میں چکن کے ٹکڑے پانچ منٹ فرائی کریں۔
  2. آلوؤں کو ابال لیں- پھر ان کا چھلکا اتار کر ہاتھ سے یا کانٹے کی مدد سے میش کرلیں- باقی تمام اجزاﺀ اس آلوؤں کے بھرتے میں شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں- اس مکسچر سے مناسب سائز کی ٹکیاں بنا لیں- ایک کڑھائی میں تیل گرم کریں- ہلکی آنچ پر آلوؤں کی ٹکیاں احتیاط سے ڈیپ فرائی کرلیں- چمچ بار بار نہ چلائیں کیونکہ ٹکیاں فرائی ہو کر خود اوپر آجائیں گی- نکال کر میٹھی املی کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں
  3. ساتھ ہی اس میں تین کپ پانی، باریک کٹی ادرک، باریک کٹی پیاز، کٹے ٹماٹر، باریک کٹی ہری مرچ، پسی لال مرچ اور نمک شامل کر کے بیس منٹ پکائیں، یہاں تک کہ چکن گل جائے۔
  4. پھر چکن کو نکال کر اس کے ٹکڑوں کے ریشے کر کے ایک طرف رکھ دیں۔
  5. باقی بچی یخنی کو بلینڈر میں پیس کر ایک پین میں ڈالیں۔
  6. ساتھ ہی میدہ، چینی، سرکہ، باربی کیو سوس اور کیچپ مکس کر کے پکائیں، یہاں تک کہ مکسچر گاڑھا ہو جائے۔
  7. اب اس میں ریشہ کی ہوئی چکن اور اُبلی اسپیگٹی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  8. اس کے بعد اوون پروف ڈش میں نکال کر کدو کش چیڈر چیز چھڑک دیں۔
  9. پھر اسے دس منٹ بیک کریں، کہ چیز پگھل جائے۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes