Chicken With Sabzi - چکن ود سبزی

Chicken With Sabzi - چکن ود سبزی

اجزاء:

  1. (چکن چھ عدد (بریانی کٹ
  2. (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (بُھنا اور کٹا ہوا
  3. (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بُھنا ہوا
  4. ہری مرچ کا پیسٹ چار چائے کے چمچ
  5. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  6. نمک ایک چائے کا چمچ
  7. سرکہ دو کھانے کے چمچ
  8. تیل تلنے کے لیے حسب ضرورت
  9. مٹر ایک کپ
  10. گاجر ایک کپ
  11. آلو ایک کپ
  12. پھول گوبھی ایک کپ
  13. مکھن دو کھانے کے چمچ

ترکیب:

  1. ہلے چکن میں دھنیا، زیرہ، ہری مرچ کا پیسٹ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور سرکہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکالیں۔
  2. جب پانی خشک ہو جائے اور اس میں آدھا کپ تیل شامل کریں اور مٹر، گاجر، آلو، پھول گوبھی اور مکھن ڈال کر دس منٹ دَم پر رکھ دیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes