Chicken White Korma - چکن وائٹ قورمہ

Chicken White Korma - چکن وائٹ قورمہ

اجزاء:

  1. (مرغی کا گوشت ایک کلو (بغیر ہڈی کا سینہ
  2. اجزا
  3. خشخاش ڈیڑھ چائے کا چمچ
  4. باسی رہٹی ٢ عدد
  5. (پیاز تین سو پچاس گرام (کٹا ہوا
  6. پیاز ١ عدد
  7. (بادام پچاس گرام (بغیر چھلکا
  8. ٹما ٹر ١ عدد
  9. (ہری مرچ تین عدد (کٹی ہوئی
  10. ہری مرچ ٣٤ عدد
  11. (لہسن دو چائے کے چمچ (باریک کٹا ہوا
  12. سوکھی لآل مرچ ٤٦ عدد
  13. ثابت ہری مرچ ایک عدد
  14. انڑا ٢ عدد
  15. (تازہ ادرک دو چائے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی
  16. لہن ١ چا ءے کا چمچہ
  17. لونگ ایک عدد
  18. کڑی پتے چند عدد
  19. (جائفل ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  20. تارا گرم مصالہہ ¼ چاءے کا چمچہ
  21. (جاوتری ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  22. پس لال مرچ ١٢ چاءے کا چمچہ
  23. دہی ایک سو پچاس گرام
  24. نمک ١ چاءے کا چمچہ
  25. گھی ایک تہائی کپ
  26. تیل 4 کھانے کے چمچے
  27. کاجو پچاس گرام
  28. لیمو کا جوس ١ عدد
  29. چھوٹی الائچی چار عدد
  30. تارا چاٹ مصالہ ١ چاءے کا چمچہ
  31. تیج پات دو پتے
  32. نمک حسبِ ذائقہ
  33. پانی حسبِ ضرورت

ترکیب:

  1. خشخاش کو آدھا کپ پانی میں ایک گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔
  2. ترکیب
  3. پھر پانی بہا کر خشخاش کو ہاون دستہ میں باریک پیس کر پیسٹ بنالیں۔
  4. پین میں تیل گرم کر کے پیاز سوکھی گول مرچ کری پتے ہری مرچ اور لہن کو ڈال فرائ کریں
  5. دہی کو چیز کلاتھ میں ایک گھنٹے تک لٹکا دیں۔ تاکہ اس کا پانی بہہ جائے۔
  6. پھر اس میں ٹماٹر لآل مرچ نمک اور اتار گرم مصالہ ڈال کر بھو نیں
  7. پھر اس دہی کو ایک پیالے میں ڈال کر پھینٹ لیں۔
  8. پھر انڑے ڈال کر اسکر یمبل کر کے روٹی کی اسٹرپس ڈال کرٹوس کریں
  9. گھی کی بیشتر مقدار ایک پتیلی میں گرم کرلیں۔
  10. اب لیموں کا رس اور تاراچاٹ اصالہ چھڑک کر سرو کریں
  11. اس میں بادام، کاجو، تیج پات ڈال کر معتدل آنچ پر سات یا آٹھ منٹ تک فرائی کریں۔
  12. پیاز ڈال کر مزید سات سے آٹھ منٹ یا پیاز کے ہلکے براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
  13. پھر کٹی ہوئی ہری مرچ، چھوٹی الائچی اور خشخاش ڈال کر تین سے چار منٹ فرائی کریں۔
  14. ایک کپ پانی ڈال کر دس منٹ تک پکائیں۔
  15. پھر چولہے سے پتیلی کو اتار لیں اور تیج پات نکال کر پھینک دیں۔
  16. پتیلی کو ٹھنڈا ہونے دیں۔
  17. پھر اس مکسچر کو ایک بلینڈر میں ڈال کر ملائم پیسٹ بنالیں۔
  18. پتیلی میں ایک کھانے کا چمچ گھی ڈالیں اور اس میں لہسن، ادرک، ثابت ہری مرچ، اورلونگ شامل کردیں۔
  19. پھر ایک منٹ بعد چکن کے ٹکڑے ڈال دیں۔
  20. چکن دھیرے دھیرے اپنا جوس چھوڑتا رہے گا۔ اس وقت تک پکائیں جب تک گوشت تقریبا خشک ہو جائے۔
  21. پھر آنچ دھیمی کر دیں اور دہی ڈال کر چمچ مسلسل چلاتے رہیں۔
  22. گراؤنڈ مصالحہ کا مکسچر شامل کردیں اور ساتھ ہی جاوتری، جائفل اور نمک ملا دیں۔
  23. اچھی طرح چمچ چلا کر ڈیڑھ کپ گرم پانی ڈال دیں اور ذائقہ چکھیں۔
  24. اگر آپ کو پیکھا محسوس ہوتو ثابت ہری مرچ اور شامل کر دیں۔
  25. دھیمی آنچ پر تقریباً تیس منٹ تک یا چکن کے گلنے تک پکنے دیں۔
  26. سفید مرغ قورمہ گرم گرم سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes