Chicken Tikka Crispy - چکن تکہ کرسپی

Chicken Tikka Crispy - چکن تکہ کرسپی

اجزاء:

  1. (چکن تکہ چنکس آدھا کپ (باریک کٹے ہوئے
  2. چکن بون لیس 300 گرام
  3. (آلو ایک کپ (اُبلے اور کچلے ہوئے
  4. کٹی پیاز ایک عدد بڑی
  5. میدہ دو کھانے کے چمچ
  6. ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  7. (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  8. لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  9. (ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی
  10. دہی ڈیڑھ کپ
  11. انڈا ایک عدد
  12. کوکنگ آئل آٹھ کھانے کے چمچے
  13. سوئٹ کارن آدھا کپ
  14. کٹی ہری مرچ چار عدد
  15. (شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  16. نمک ایک کھانے کا چمچہ
  17. (چیڈر چیز تین کھانے کے چمچ (کدوکش کی ہوئی
  18. بیک پارلر میکرونی اور بیک پارلر مصالحہ مکس ساشے
  19. بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  20. نمک ایک چائے کا چمچ
  21. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  22. بریڈ سلائس آٹھ عدد
  23. تِل دو کھانے کے چمچ
  24. تیل فرائنگ کے لئے

ترکیب:

  1. ایک پیالے میں آلو، میدہ، چکن تکہ چنکس، ہرا دھنیا، ہری مرچ، انڈا، سوئٹ کارن، شملہ مرچ، چیڈر چیز، بیکنگ پاؤڈر، نمک اور پسی لال مرچ ڈال کر مکس کرلیں۔
  2. بیک پارلر میکرونی کو نمک ملی ابلتے پانی میں پانچ سے سات منٹ اتنا ابالیں کہ اس میں ایک کئی رہ جائے ۔اب چھلنی سے گرم پانی گرا ر کر ٹھنڈا پانی گزاریں اور ایک کھانے کا چمچہ تیل ملا کر ایک طرف رکھ دیں ۔ایک فرائی پین میں باقی تیل ڈال کر گرم کریں ۔پھر اس میں ایک عدد بڑی کٹی پیاز ،ایک کھانے کا چمچہ لہسن کا پیسٹ اور ایک کھانے کا چمچہ ادرک کا پیسٹ ایک ساتھ ہی ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں ۔اب اس میں 300 گرام بون لیس چکن اور اچاری مصالحے کا ساشے ڈال کر مزید ایک منٹ پکالیں ۔اب اس میں ایک کپ پانی ڈال کر ابال آنے تک پکائیں ۔پھر مزید منٹ تک پکائیں ۔اب اس میں ڈیڑھ کپ دہی اور چار عدد کٹی ہری مرچ ڈال کر تیز آنچ پر پکالیں ۔اب اسے اتار کر گرم گرم پاستا کے ساتھ سرو کریں ۔
  3. اب بریڈ کے ہر سلائس کو چار تکونوں میں کاٹ لیں۔
  4. پھر ان سب پر تیار کی ہوئی فلنگ لگائیں اور ان پر تِل چھڑک کر فرائی کر لیں اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes