Chicken Steak With Mushroom Sauce - چکن اسٹیک ود مشروم ساس

Chicken Steak With Mushroom Sauce - چکن اسٹیک ود مشروم ساس

اجزاء:

  1. چکن بریسٹ ایک عدد
  2. بغیر کانٹے کی مچھلی آدھا کلو
  3. کریم ڈیڑھ کپ
  4. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  5. لہسن چار سے چھ جوے
  6. انڈا ایک عدد
  7. مشروم ایک کپ
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. کری پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  10. آٹا آدھا کپ
  11. آلو چار عدد
  12. تیل حسب ضرورت

ترکیب:

  1. چکن بریسٹ کو صاف کر کے ہیمر سے کُوٹ لیں۔
  2. مچھلی کو نمک لگا کر دھو لیں اور اس کے ترچھے ٹکڑے کاٹ لیں- آمیزہ بنانے کے لیے پہلے انڈا٬ نمک٬ لیموں کا رس اور کری پاؤڈر ملا کر پھینٹیں پھر آٹا تھوڑا تھوڑا کر کے ملاتی جائیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں- اب فنگر فش کو اس آمیزے میں ڈبو کر سنہرا ہونے تک تلیں پھر اسے پیپر ٹاول پر رکھ دیں تاکہ اضافی تیل نکل جائے- آلوؤں کا چھلکا اتار کر باریک چپس کاٹ لیں اور پانی میں ڈال کر رکھیں- اوون کو چار سو پچاس ڈگری پر پہلے گرم کریں- بیکنگ ڈش میں چپس کا پانی خشک کر کے رکھیں اور ہلکا سا تیل لگا کر انگلیوں سے ملا دیں- اوون میں رکھ کر بیس منٹ تک بیک کریں- پہلے چپس تیار کریں پھر تلی ہوئی مچھلی گرم گرم پیش کریں-
  3. ایک برتن میں تھوڑا آئل، کٹے لہسن اور نمک ڈال کر اس میں چکن کو میری نیٹ کریں۔
  4. اب گرل پین کو گرم کر کے اس پر تھوڑا آئل ڈالیں اور چکن کو گرل کر لیں۔
  5. پھر فرائنگ پین کو چولہے پر گرم کر کے لہسن سوتے کر لیں اور اس میں سلائس کٹ مشروم، کریم اور نمک شامل کر کے تھوڑا پکائیں۔
  6. اب گرل چکن اسٹیک کو پلیٹر میں نکال کر مشروم ساس اس پر ڈالیں اور ٹماٹر سے گارنش کر کے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes