Chicken Shawarma - چکن شاورمہ

Chicken Shawarma - چکن شاورمہ

اجزاء:

  1. بون لیس چکن آدھا کلو
  2. بینگن آدھا کلو
  3. لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  4. بکرے کا گوشت سات سو گرام
  5. سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  6. آلو آدھا کلو
  7. نمک ایک چائے کا چمچ
  8. بھنڈی دو سو گرام
  9. سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  10. ٹماٹر ایک پاؤ
  11. سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  12. تیل ایک کپ
  13. (دار چینی دو کھانے کے چمچ ﴿پسی ہوئی
  14. ہری مرچ چھ عدد
  15. تیل دو کھانے کے چمچ
  16. پیاز ایک عدد
  17. چلی سوس تین کھانے کے چمچ
  18. لال مرچ دوچائے کے چمچ (پسی ہوئی)
  19. دہی تین کھانے کے چمچ
  20. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  21. پیٹا بریڈ ایک عدد
  22. نمک اور ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
  23. پیاز تھوڑی سی
  24. نمک حسبِ ذائقہ
  25. سلاد پتے حسبِ ضرورت
  26. ثابت لال مرچ ایک چمچ
  27. تاہینی سوس:
  28. پسی لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  29. تاہینی دو کھانے کے چمچ
  30. زیرہ ایک چمچ
  31. دہی آدھا کپ
  32. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  33. لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  34. کڑی پتہ تھوڑا سا
  35. نمک آدھا چائے کا چمچ
  36. (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  37. سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  38. آئل ایک کپ
  39. (پیاز ایک عدد (پسی ہوئی
  40. دہی آدھا کپ
  41. پانی حسبِ ضرورت
  42. ہری مرچ چار سے چھ عدد
  43. (گرم مصالحہ حسبِ ضرورت (پسا ہوا
  44. ہرا دھنیا آدھی گٹھی

ترکیب:

  1. بون لیس چکن کو اسٹرپس میں کاٹ لیں۔
  2. آلو اور بینگن کو گول گول کاٹ لیں۔
  3. پھر چکن اسٹرپس کو ایک چائے کے چمچ لہسن کا پیسٹ، سفید مرچ، نمک، سویا سوس، سفید سرکہ، پسی دار چینی، چلی سوس اور دہی سے ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر دیں۔
  4. تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں اور بکرے کا گوشت شامل کرکے اچھی طرح بھونیں۔
  5. ایک فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کریں۔ اس میں میری نیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر دس منٹ تک فرائی کریں کہ گل جائے۔
  6. پھر ایک برتن میں تھوڑا سا تیل ڈال کر پہلے آلو اور پھر بینگن کو فرائی کریں۔
  7. اب ایک پیٹا بریڈ پر فرائی کی ہوئی چکن ڈالیں۔
  8. اب ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا اور پسی پیاز ڈال کر مصالحہ بھون لیں،ساتھ ہی دہی ڈالیں۔
  9. ساتھ ہی تاہینی سوس، پیاز اور سلاد پتے ڈال کر فولڈ کر لیں۔
  10. ایک پتیلی میں بچا ہوا تیل ڈال کر اس میں ٹماٹر باریک کاٹ کر ڈال دیں اور سارے مصالحوں کو اس میں ڈال کر مِکس کریں۔
  11. ایک پیالے میں تاہینی سوس یا چلی گارلک سوس کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
  12. جب اچھی طرح بھن جائے تو اس میں پانی شامل کرکے گلنے رکھ دیں۔
  13. تاہینی سوس: بلینڈر میں تاہینی، دہی، آدھا چائے کا چمچ لہسن کا پیسٹ، آدھا چائے کا چمچ نمک اور سفید مرچ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
  14. اور اسے اچھی طرح بھون لیں۔
  15. گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اسے بھون کر شوربا ڈالیں۔
  16. اب اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر آلو بینگن ڈال دیں۔
  17. ساتھ ہی بھنڈی کو فرائی کرکے ڈال دیں۔
  18. پھر ہری مرچ، کڑی پتہ اور دھنیا ڈال کر دَم پر رکھ دیں۔
  19. پھر ہری مرچ اور پسا گرم مصالحہ بھی شامل کرکے دو منٹ پکائیں۔
  20. آلو گَل جانے پر چولہے سے اتار لیجئے، مزیدار آلو بینگن تیار ہیں۔
  21. آخر میں اسے نکال کر ہرا دھنیا اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes