سوجی کو فرائی پین میں ہلکا سا بھون کر نکال لیں۔ الائچیوں کو ایک کھانےکے چمچے چینی کے ہمرا پیس لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں پیسی ہوئی الائچی اور لونگیں بھونیں، اس میں باقی چینی، پانی اور زردے کا رنگ شامل کا رنگ شامل کرکے چند منٹ پکائیں۔ ابال آنے لگے تو اس میں سوجی اور دودہ ڈالیں اور چمچہ چلاتے ہوئے پکائیں۔ آمیزہ گاڑھا ہونے لگےتو کنارہ چھوڑنے تک بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور بادام، پستے سے سجا کر پیش کریں۔
اب لہسن پیسٹ، چکن قیمہ، نمک، کالی مرچ، پاپریکا پاؤڈر، جائفل پاؤڈر اور کاسٹر شوگر شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔
اب اتنا پکائیں کہ چکن گَل جائے پھر چولہے سے ہٹا کر ٹھنڈا ہونے دیں۔
اب پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔
قیمے کے مکسچر کا ایک حصہ لے کر اسے سموسہ پٹی میں بھریں اور لپیٹ دیں۔
کناروں کو آٹے اور پانی کے مکسچر یا انڈے کی سفیدی سے بند کردیں۔
یہی طریقہ باقی سموسہ پٹی کے لئے بھی استعمال کریں۔
ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں سموسوں کو فرائی کرلیں۔
مزیدار گرم سموسوں کو اپنی پسندیدہ چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔