Chicken Roast - چکن روسٹ

Chicken Roast - چکن روسٹ

اجزاء:

  1. چکن ایک عدد کھال والی
  2. دودھ ڈیڑھ لیٹر
  3. ووسٹر ساس چار کھانے کے چمچ
  4. چینی دوکپ
  5. ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  6. فریش کریم ایک کپ
  7. لیموں دو عدد
  8. ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلور تین کھانے کے چمچ
  9. پیاز ایک عدد
  10. لال جیلی ایک پیکٹ
  11. ہرا پیاز ایک عدد پتے کاٹ لیں
  12. پیلی جیلی ایک پیکٹ
  13. ادرک ایک ٹکڑا درمیانہ سائز
  14. ہری جیلی ایک پیکٹ
  15. لہسن تین سے چار جوے
  16. ابلی رنگین سویاں ایک کپ
  17. دار چینی پائوڈر آدھا چائے کا چمچ
  18. آم دو عدد
  19. کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  20. کیلے چار عدد
  21. سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  22. سیب تین عدد
  23. نمک حسب ذائقہ
  24. چیکو تین عدد
  25. تیل حسب ضرورت
  26. انگور ایک کپ
  27. آڑو ایک عدد
  28. پستے، بادام ایک کپ

ترکیب:

  1. ووسٹر ساس، ادرک، لہسن، لیموں کا جوس، دار چینی پائوڈر، کالی مرچ، سفید مرچ اور نمک ایک پیالے میں ڈال کر آمیزہ تیار کر لیں۔
  2. ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں گھول لیں۔
  3. یہ آمیزہ چکن پر اچھی طرح سے اندر اور باہر ہاتھ سے مل دیں۔
  4. دیگچی میں دودھ اور چینی ڈال کے ابلنے کیلئے رکھ دیں۔
  5. اس کے بعد ہرا پیاز، عام پیاز، ادرک ﴿ایک درمیانی ٹکڑا﴾ اور لہسن کے چار جوے یہ سب باریک کر کے چکن کے اندر بھر دیں۔
  6. جب چینی کا دانہ حل ہو جائے تو آدھا کارن فلور مکسچر ڈالیں اور ہلائیں۔
  7. اس کے بعد تھوڑا تیل چکن پر مل دیں اور اس چکن کو سلور فوائل میں لپیٹ کر اُوون میں رکھ دیں اور اوون کا درجہ حرارت ایک سو اسی سینٹی گریڈ ہونا چاہیے۔
  8. جب دودھ کو ابال آجائے تو باقی کارن فلور مکسچر چمچ ہلاتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں اور پکائیں کہ گاڑھا کسٹرڈ بن جائے۔
  9. چالیس سے پینتالیس منٹ کے بعد آپ کا چکن روسٹ تیار ہے۔
  10. تھوڑا سا کسٹرڈ پیالے میں نکالیں اور اس میں کریم مکس کریں۔ کسٹرڈ والا چولہا بند کرکے اب یہ کریم والا مکسچر کسٹرڈ میں ملا دیں، ساتھ ہلاتے جائیں۔ اسے فریج میں رکھ کے تھوڑا ٹھنڈا کر لیں۔
  11. یہ چکن چائنیز اسٹائل کی مقبول تین چکن ہے۔
  12. جیلی کو ڈبے پر لکھی ہدایات کے مطابق بنا کے جما لیں اور جمنے کے بعد کیوب کاٹ لیں۔
  13. سلاد کے پتوں پر کٹے ہوئے لیموں، کھیرے اور ٹماٹر سجا کر رائتے یا چلی ساس کے ساتھ پیش کریں۔
  14. سارے پھل چھیل کے ان کے ٹکڑے کر لیں۔
  15. شیف ذاکر ٹپ:آمیزہ لگانے سے پہلے چکن کو آدھا گھنٹہ فریج میں رکھ دیں تو جلد ہی پک جائے گی۔
  16. اب سرونگ باؤل میں سارے پھل، جیلی ، رنگین سویاں ڈال کے اوپر کسٹرڈ انڈیل دیں۔
  17. پستے، بادام سے سجا کے ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

Copyright © Gooposts.com/recipes