Chicken Pasta With White Sauce - چکن پاستا ود وائٹ ساس

Chicken Pasta With White Sauce - چکن پاستا ود وائٹ ساس

اجزاء:

  1. پاستا ایک پیکٹ
  2. چکن سوسجیرز چار سے چھ عدد
  3. ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  4. مشروم ایک کپ
  5. دودھ آدھا کلو
  6. میدہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ (پانی میں مکس کر لیں(
  7. چیڈر چیز حسب ضرورت
  8. اوریگانو پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  9. پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. لال آٹا دو کھانے کے چمچ
  12. کوکنگ آئل حسب ضرورت

ترکیب:

  1. پاستا کو ابال لیں۔
  2. پھر پین میں تیل ڈال کر چکن سوسجیرز کو سوتے کرلیں۔
  3. پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں۔
  4. پھر اس میں مشروم ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے چھوڑ دیں۔
  5. وائٹ ساس کے لیے ایک برتن میں دودھ اور میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  6. پھر اس میں چیز ڈال کر مکس کر لیں۔
  7. پھر اس میں اوریگانو پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال دیں۔
  8. پھر ایک برتن میں پاستا، چکن سوسجیرز اور وائٹ ساس کو ڈال اچھی طرح مکس کر لیں۔
  9. پھر اس کو سرونگ باؤل میں ڈال کر سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes