A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: mysqli::real_connect(): Headers and client library minor version mismatch. Headers:100516 Library:30121

Filename: mysqli/mysqli_driver.php

Line Number: 203

Backtrace:

File: /home/gooposts/public_html/recipes/index.php
Line: 315
Function: require_once

Chicken Masala - چکن مصالحہ | Cooking Recipes in Urdu - Gooposts.com/recipes"

Chicken Masala - چکن مصالحہ

Chicken Masala - چکن مصالحہ

اجزاء:

  1. ایک درمیانی چکن
  2. آدھا کپ تیل
  3. ایک درمیانی پیاز
  4. ایک پوری پوتھی لہسن
  5. ایک انچ کا ٹکڑا ادرک
  6. ایک چائے کا چمچ بھر کرنمک
  7. ایک چائے کا چمچ بھر کر لال مرچ
  8. ایک چائے کا چمچ بھر کر دھنیا پاؤڈر
  9. ایک چائے کا چمچ بھر کر سفید زیرہ
  10. چائے کا چمچ ہلدی
  11. چائے کا چمچ گرم مصالحہ
  12. ڈیڑھ چائے کا چمچ ٹوماٹو پیسٹ
  13. ہرا دھنیا اور ہری مرچیں

ترکیب:

  1. - ایک کڑاہی میں تیل ڈال کرپیاز گلابی کر لیں
  2. ٢- ادرک لہسن کو آدھا کپ پانی ڈال کر گرائنڈر میں پیس لیں، تیار شدہ ادرک لہسن کی پیسٹ استعمال نہ کریں
  3. ٣- جب پیاز گلابی ہو جائیں تو ایک کپ پانی ڈالیں اور ڈھک کردرمیانی آنچ پر رکھ دیں اور گلنے دیں
  4. ٤- جب پیاز نرم ہو جائیں تو ان میں چکن شامل کرنے سے پہلے بہت تھوڑا سا پانی ڈالیں اورپھر چکن شامل کردیں - نیچے لکھا گیا نوٹ پڑہیں
  5. پیسا ہوا ادرک اور لہسن شامل کریں اور گرم مصالحے کے سوائے تمام مصالحے اور نمک بھی شامل کردیں
  6. ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکنے دیں، آنچ نہ زیادہ تیز ہو کہ جل جائے اور نہ ہلکی کہ چکن بہت گل جائے
  7. چکن کو پکنے دیں اور گاہے گاہے چمچ بھی ہلاتے رہیں
  8. جب تیل الگ ہونے لگے اور رنگ بھی گہرا ہو جائے تو سمجھیں کہ یہ تیاری پر ہے ،اس وقت گھر میں تیار کردہ
  9. ساتھ ہی ٹوماٹو پیسٹ بھی شامل کر دیں، اس کو شامل کرتے ساتھ ہی سالن
  10. ہرا دھنیا کاٹ کر ڈالدیں اور ١-٢ ہری مرچیں بھی لمبائی میں کاٹ کر ڈال دیں
  11. اور ایک دو ہری مرچیں ثابت بھی ڈال دیں - چمچ ہلائیں اور چولہا بند کر دیں- ہری مرچوں کو پکانا نہیں ہے گرم سالن میں ڈالنے سے چکن میں انکی خوشبو شامل ہو جائے گی
  12. سادے دہی ، ٹماٹر اور کھیرے کی سلاد اور تازہ تازہ روٹیوں کے ساتھ چکن مصالحہ بہت مزیدار لگتا ہے

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes