Chicken Aur Masoor Ki Daal - چکن اور مسور کی دال

Chicken Aur Masoor Ki Daal - چکن اور مسور کی دال

اجزاء:

  1. (چکن ایک عدد (چودہ ٹکڑے
  2. فروزن اسٹرابری 1 کپ
  3. (پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  4. کوکونٹ ملک پاﺅڈر 3 کھانے چمچے
  5. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  6. پائن ایپل جوس 1 کپ
  7. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  8. چینی 2 کھانے کے چمچے
  9. نمک حسب ذائقہ
  10. آئس کیوبز 1 کپ
  11. (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  12. پسا کھوپرا 1 کھانے کا چمچہ
  13. تیل ایک پیالی
  14. ونیلاآئس کریم 2 اسکوپس
  15. مسور کی دال ایک پیالی
  16. اسٹرابیری ایسنس 2-3 قطرے
  17. (ٹماٹر تین عدد (باریک سلائس کی ہوئی
  18. ہری مرچ چار عدد
  19. کڑی پتے چند عدد
  20. (دار چینی ایک چائے کا چمچ (بھنی اور پسی ہوئی

ترکیب:

  1. ایک دیگچی میں چکن کے ٹکڑے، پیاز، دو پیالی گرم پانی، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی، نمک، پسی لال مرچ اور تیل ڈال کر پکنے دیں۔
  2. بلینڈر میں 1کپ فروزن اسٹرابری ، 3کھانے کے چمچے کوکونٹ ملک پاﺅڈر، 1کپ پائن ایپل جوس، 2کھانے کے چمچے چینی ، 1کپ آئس کیوبز، 1کھانے کا چمچہ پسا کھوپرا، 2اسکوپس ونیلا آئس کریم اور 2-3قطرے اسٹرابری ایسنس ڈال کر بلینڈ کر لیں اور فوراً سرو کریں ۔
  3. اب مسور کی دال کو الگ سے اُبالیں۔
  4. جب وہ گل جائے تو بلینڈر میں پیس لیں۔
  5. چکن کا پانی خشک ہو جائے تو ٹماٹر ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور دال شامل کردیں۔
  6. ساتھ میں ہری مرچ اور چند کڑی پتے ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
  7. پانچ منٹ بعد دار چینی شامل کرکے مزید پانچ منٹ دم دیں۔
  8. اس کے بعد مزے دار دال مسور اور چکن کا دالچہ گرم گرم سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes